ابوظہبی: (مشرق نیوز)امارات میں سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر 25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
حکام کے مطابق گرفتار افراد میں 17 بھارتی، پاکستان، نیپال اور فلپائن 2 ، بنگلہ دیش اور مصر کا ایک ایک شہری شامل ہے،گرفتار ملزم 3مختلف گروپوں میں کام کر رہے تھے ایک گروپ آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی مدد سے جعلی ویڈیوز بناتا رہا۔
متحدہ عرب امارات میں 2 پاکستانیوں سمیت 25افراد گرفتار
















