عمان میں ڈرون حملے، 2 بھارتی ہلاک ،10 سے زائد زخمی


مسقط:(مشرق نیوز)عمان میں ڈرون حملے، 2 بھارتی ہلاک ،10 سے زائد زخمی ہوگئے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی و سکیورٹی ذرائع کے مطابق غیرملکی کارکن صنعتی علاقے میں گر نے والے ڈرون کانشانہ بنے،دوسرا ڈرون کھلے علاقے میں گر ا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،واقعات کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔