کشیدگی کو کم کرکے مذاکرات کی طرف لوٹا جائے:سر کیئر سٹارمر

لندن (مشرق نیوز) برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا برطانیہ بھی ایران کےخلاف جنگ میں شریک ہوگیا ہے، سر کیئر اسٹارمر نے کہا برطانوی طیارے مشرق وسطیٰ میں آسمان میں موجود ہیں اور برطانیہ بھی ایران کےخلاف جنگ میں شریک ہوگیا ہے،برطانوی طیارے مربوط علاقائی دفاعی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں ،ضروری ہے کشیدگی کو کم کرکے مذاکرات کی طرف لوٹا جائے، جرمنی، فرانس اور خطے کے دیگر رہنماوں سے بھی بات کی جارہی ہے،ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ نے کہا استعماری طاقتیں جب کسی ملک میں داخل ہوتی ہیں تو مقصد صرف وسائل کی لوٹ مار ہوتا ہے، امریکہ میں بیٹھا صدر اسی ذہنیت کی علامت ہے۔