عرب ممالک نے پاکستان کو ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرادی


اسلام آباد:(بیورورپورٹ )وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک نے کہا ہے عرب ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرادی،سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت سے ویزا پالیسی میں نرمی پربات ہوئی، عرب ممالک کی جانب سے مثبت جواب ملا۔

چودھری سالک نے کہا پاکستان کا اٹلی کےساتھ روزگار سکیم معاہدہ طے پا گیا، طریق کار طے کرنے کےلئے اٹلی سے آئندہ ماہ ٹیم آئے گی۔