اتر پردیش:(مشرق نیوز)آر ایس ایس رہنما نے زہر افشانی کرتے ہوئے کہاہے مسلمان سورج ،دریاﺅں کی پوجا کریں۔
انتہاپسند رہنما دتاتریہ ہوسابلے نے اتر پردیش میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی مسلمانوں پر زور دیا وہ سوریا نمسکار کریں اور دریاوں کی پوجا کو اپنائیں، ہندو رسومات کو اپنانے سے مسلمانوں کو کوئی نقصان نہیں ہوگا،ہندو رسومات کو مذہب نہیں ثقافت سمجھ کر اپنائیں۔
مسلمان سورج ،دریاﺅں کی پوجا کریں، آر ایس ایس رہنما کی زہر افشانی
















