ماسکو: (مشرق نیوز )روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں یوکرینی علاقوں پر طاقت سے قبضے کی دھمکی دیدی۔
وزارت دفاع کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے واضح کیایوکرین سے علاقوں کی حوالگی کے مطالبے پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے کےلئے تیار نہیں، چاہے امریکہ و یورپی ممالک امن معاہدے کےلئے دباﺅ ہی کیوں نہ بڑھا دیں،مذاکرات ناکام ہوئے تو روس طاقت کے ذریعے مقاصد حاصل کرے گا۔
روسی صدر پیوٹن نے یوکرینی علاقوں پر طاقت سے قبضے کی دھمکی دےدی
















