سعودی شہزادہ مشعل بن بدر بن سعودکی والدہ انتقال کرگئیں

ریاض:(مشرق نیوز) سعودی شہزادہ مشعل بن بدر بن سعود بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی۔