ننگرہار ،کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر بارودی سرنگ پھٹنے سے ہلاک

کوہاٹ:(مشرق نیوز)افغان مشرقی صوبہ ننگرہار میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر بارودی سرنگ پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔

مرنے والا ہدایت2022 میںپولیس لائن پشاور اور 2015 میں مینا بازار پشاور میں ہونےوالے دھماکوں میں براہ راست ملوث تھا،کالعدم تنظیم و دیگر ذرائع نے ہلاکت کی تصدیق کردی۔