کابل :(مشرق نیوز)افغانستان نے گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہاہے پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی۔
نیوز ایجنسی کے مطابق افغان حکام نے کہاحملہ ہوا تو اسلام آباد کو براہ است نشانہ بنایا جائےگا،حکومت نے جوابی حملے کی پالیسی واضح کردی، نیوز ایجنسی کے مطابق افغان فریق مذاکرات کےلئے سنجیدہ و پرعزم ہے،افغان حکام نے الزام عائد کیا پاکستانی وفد نے مذاکرات میں غیر سنجیدہ رویہ دکھایا۔
پاکستان سے حملہ ہوا تو جوابی کارروائی ہوگی،افغانستان کی گیدڑ بھبکی
















