لندن:(مشرق نیوز)میئر لندن صادق خان نے ظہران ممدانی کی فتح کو فنٹاسٹک قرار دےدیا۔
بیان میں میئر لندن صادق خان نے کہا نیویارک کے شہری خوف، پر امید اور تقسیم پر اتحاد کا انتخاب کرنے پر مبارکباد کے مستحق ہیں،لندن کی طرح نیویارک بھی لبرل، کثیرالثقافتی، ترقی پسند اور انتہائی کامیاب شہر ہے۔
میئر لندن صادق خان نے ظہران ممدانی کی فتح کو فنٹاسٹک قرار دے دیا
















