اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سردیوں سے قبل آر ایل این جی مہنگی،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کےلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 22 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا،سوئی سدرن کےلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 11.23 ،سوئی نادرن کےلئے 12.23 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی۔
سردیوں سے قبل آر ایل این جی مہنگی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
















