جدہ:(مشرق نیوز)عالم اسلام کی ہردلعزیز شخصیت، رابطہ عالم اسلامی کے سابق سیکرٹری جنرل اور شوریٰ کونسل کے سابق نائب صدر ڈاکٹر عبداللہ بن عمر بن نصیف طویل علالت کے بعد جدہ میں انتقال کر گئے۔
نماز جنازہ کے بعد اسد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
سابق سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر عبداللہ بن عمر انتقال کر گئے
















