مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 4 فیصد سے متجاوز

اسلام آباد(بیورورپورٹ)مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 4 فیصد سے متجاوز،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.56 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایک ہفتے کے دوران 19 اشیا مہنگی ،12سستی،20 کے نرخ مستحکم رہے ،مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 4.07 فیصد ہوگئی ۔