نیویارک:(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران لندن کے میئر صادق خان کو تنقید کا نشانہ بنادیا۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا میئر لندن صادق خان شرعی قوانین نافذ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،میں لندن کو دیکھتا ہوں جہاں خوفناک میئر ہے،بہت ہی خوفناک میئر شریعت نافذ کرنا چاہتا ہے اب برطانیہ بالکل مختلف ملک لگتا ہے، آپ (میئر لندن) ایسا نہیں کر سکتے۔
ٹرمپ کی پہلے مسلم میئر صادق خان کیخلاف ہرزہ سرائی
















