رواں ماہ کے آخر تک ایران پر پابندیاں بحال ہو جائیں گی،فرانسیسی صدر

پیرس:(مشرق نیوز)فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے ایران پر اقوام متحدہ پابندیاں دوبارہ عائد کی جائیں،یورپی طاقتوں کی حالیہ مذاکراتی کوششوں کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا اسی لیے رواں ماہ کے آخر تک ایران پر پابندیاں بحال ہو جائیں گی۔

میکرون نے اسرائیلی نیوز چینل 12 کو انٹرویو کے دوران کہا میرا خیال ہے پابندیاں بحال ہو جائیں گی کیونکہ ایران کی حالیہ تجاویز سنجیدہ نہیں ۔