یو اے ای نے اسرائیل کو ائیر شو میں شرکت سے روکدیا

ابوظہبی:(مشرق نیوز)قطر پر فضائی حملے کے تناظر میں یو اے ای نے اسرائیل کو ائیر شو میں شرکت سے روکدیا۔

اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے انکشاف کیا متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو رواں برس نومبر میں ہونےوالے ائیر شو نومبر میں شرکت سے منع کردیا،امارات نے اسرائیلی ڈیفنس اسٹیبلشمنٹ کو آگاہ کیاائیر شو میں اسرائیل کی متعلقہ شعبوں کی کمپنیاں شرکت نہیں کر سکیں گی۔