فلسطینی ریاست نہیں بننے دیں گے: اسرائیلی وزیر اعظم

مقبوضہ بیت المقدس: ( ) اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے کہا ہے فلسطینی ریاست قائم نہیں ہو گی۔

عوامی تقریب میں نتن یاہو نے کہا اپنا وعدہ پورا کرنے جا رہے ہیں فلسطینی ریاست نہیں ہوگی، جگہ ہماری ہے۔


ادھر اسرائیلی کارروائی کے خدشے کے باعث غزہ شہر سے ہزاروں فلسطینی نقل مکانی کر رہے ہیں۔