تہران:(مشرق نیوز)ایرانی سپریم لیڈر آیت خامنہ ای نے واضح کیا ہے امریکہ چاہتا ہے ایران فرمانبرداری کرے مگر ایسا نہیں ہو گا،تہران امریکی فرمانبرداری کے مطالبے کےخلاف مضبوطی سے کھڑا رہے گا۔
اپنے بیان میں خامنہ ای نے کہامسائل کے حل کےلئے واشنگٹن کےساتھ براہ راست مذاکرات کی وکالت کرنے والے کم عقل ہیں،مخالفین ایران کے اندر تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش میں لگے ہیں۔
امریکہ سن لے ایران کبھی فرمانبرداری نہیں کرےگا،خامنہ ای
















