دہلی، بیجنگ:(مشرق نیوز) بھارت ،چین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت دوبارہ شروع کرنے پر بات چیت کاآغاز ہوگیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کے محصولات سے متاثرہ عالمی تجارتی نظام میں بھارت چین تعلقات میں نرمی لانے پر مجبور ہوئے ،بھارتی میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی مذاکرت کےلئے پیر کو نئی دہلی آمد متوقع ہے۔
بھارت ،چین میں5 سال بعد سرحدی تجارت بحال کرنے پر بات چیت
















