اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستان ریفائنری کو15روز کیلئے بند کردیاگیا، پی آر ایل کی جانب سے ریفائنری کویکم ستمبرتک بند رکھا جائے گا۔
کمپنی نے اچانک ری جنریشن کی وجہ بتاکرپلانٹ شٹ ڈاو¿ن کااعلان کیا،کمپنی شیڈول سے ہٹ کرشٹ ڈاو¿ن کررہی ہے،پی آر ایل نے پلانٹ شٹ ڈاون سے سٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا۔
پاکستان ریفائنری کو15روز کیلئے بند کردیاگیا
















