نیویارک: ( ) ٹرمپ پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کی تیاری مکمل کر لی گئی ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے روس اور یوکرین امن معاہدہ کر لیں گے، پیوٹن کے ساتھ ملاقات میں اگلی ملاقات بھی طے کروں گا، دوسری ملاقات میں میرے ساتھ صدر پیوٹن، صدر زیلنسکی اور کچھ یورپی رہنما بھی ہوسکتے ہیں۔
ٹرمپ پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی
















