نئی دہلی:(مشرق نیوز)بھارتی ہٹ دھرمی،سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ ماننے سے انکار کردیا۔
عدالتی فیصلے پر بھارتی وزارت خارجہ نے کہاعالمی عدالت کو سندھ طاس معاہدے پر فیصلہ سنانے کا اختیار نہیں ،بھارت نے کبھی عالمی ثالثی عدالت کی حیثیت کو تسلیم نہیں کیا ۔
بھارتی ہٹ دھرمی،پاکستان کے حق میں فیصلہ ماننے سے انکار
















