9مئی کی رات امریکی نائب صدر نے فون کر کے خبردار کیا پاکستان بڑا حملہ کرےگا،جے شنکر


واشنگٹن:(بیورورپورٹ)بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہاہے9 مئی کی رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کر کے خبردار کیابھارت نے کچھ باتیں تسلیم نہ کیں توپاکستان بہت بڑا حملہ کرے گا۔

امریکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے جے شنکر نے کہامیری موجودگی میں مودی سے بات چیت کی گئی،وزیر اعظم نے عندیہ دیا بھارت بھی جواب دےگا۔