ایران نے موساد کے ایجنٹ کو تختہ دار پر لٹکادیا

تہران:(مشرق نیوز)ایران نے موساد کے ایجنٹ کو تختہ دار پر لٹکادیا۔

رپورٹ کے مطابق اسماعیل فکری نامی شخص کو خفیہ ، حساس معلومات دشمنوں تک پہنچانے کے جرم میں سزائے موت دی گئی،جاسوس کودسمبر 2023ءمیں گرفتار کیا ،تفتیش کے دوران انکشاف ہوا 2موساد افسروں سے براہ راست رابطے میں تھا۔

دوسر ی جانب تہران میں ڈرون بنانے والی اسرائیلی فیکٹری پکڑی گئی،عمارت سے 200 کلودھماکہ خیزمواد بھی قبضے میںلے لیا گیا۔