اسلام آباد: (بیورورپورٹ)حکومت نے نئے بجٹ میں سالانہ 20سے 50 کروڑ آمدنی پر سپر ٹیکس میں 0.5 فیصد کمی کردی۔
قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاڈھنڈورا پیٹا جارہا تھا مگر کوئی منی بجٹ نہیں آیا نہ نیا ٹیکس لگایا گیا۔
سالانہ 20سے 50 کروڑ آمدنی پر سپر ٹیکس میں کمی
















