غزہ:(مشرق نیوز)فلسطینی صدر محمود عباس نے کہاہے حماس حکومت تمام ہتھیار اور فوجی صلاحیتیں ملکی سکیورٹی فورسز کے حوالے کرے،محمود عباس نے مطالبہ خط کے ذریعے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سامنے رکھا۔
اپنے خط میںمحمود عباس نے کہاغزہ میں عرب اور بین الاقوامی افواج تعینات کی جائیںحماس اب غزہ پر حکومت نہیں کرے گی،اپنے ہتھیار اور تمام عسکری نظام فلسطینی سکیورٹی فورسز کے حوالے کرنا ہوں گے۔
فلسطینی صدر نے حماس سے ہتھیار ڈالنے کامطالبہ کردیا
















