اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کےلئے انکم ٹیکس میں ریلیف کی تجویز دےدی۔
بجٹ تقریرکے مطابق 6 سے 12 لاکھ روپے تک سالانہ تنخواہ پانے والوں کےلئے ٹیکس شرح 5 سے کم کر کے صرف ایک فیصد ،12 لاکھ سالانہ آمدنی والے تنخواہ داروں پر ٹیکس رقم 30 سے کم کر کے 6 ہزار کرنے کی تجویز ہے،زیادہ تنخواہیں حاصل کرنے والوں کےلئے بھی ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز دےدی گئی۔
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کےلئے انکم ٹیکس میں ریلیف
















