باغ: (مشرق نیوز)باغ میں پولیس وین کھائی میں گرنے سے 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے،افسوسناک حادثہ اتولی پیر روڈ پر پیش آیا۔
جاں بحق ہونے والوں میں ذاکر اعوان اے ڈی ریجن آفس پونچھ، چودھری نوید انسپکٹر ایس ایچ او کھائی گلہ ، یاسر کیانی انسپکٹر ٹیلی کمیونیکیشن پی ایس ٹو ڈی آئی جی پونچھ، علی بخاری سب انسپکٹر ریڈر ٹو ڈی آئی جی آفس پونچھ اور فہیم کانسٹیبل شامل ہیں۔
باغ ، پولیس وین کھائی میں جاگری، 5 اہلکار جاں بحق
















