واشنگٹن: ( ) امریکہ نے کہا امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی۔
محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ٹامی پگٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا پاکستان اور بھارت کی جنگ بندی پر خوشی ہے، دونوں ملکوں کی براہ راست بات چیت چاہتے ہیں۔
ٹامی پگٹ نے کہا دونوں ممالک میں براہ راست بات چیت کی حوصلہ افزائی کریں گے، صدرٹرمپ امن ساز ہیں اور امن کی پیشرفت کو سراہتے ہیں۔
صدرٹرمپ امن ساز ،پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی:امریکہ
















