عوام کیلئے اچھی خبر،پٹرولیم قیمتوں میں 7 روپے لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عوام کیلئے اچھی خبر،پٹرولیم قیمتوں میں 7 روپے لٹر تک کمی کا امکان کاامکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول3.5، ہائی سپیڈ ڈیزل7روپے لٹر تک سستا ہوسکتاہے تاہم ریلیف ٹیکس کی غیر تبدیل شدہ شرحوں سے مشروط ہے۔