نئی دہلی:(مشرق نیوز)سابق بھارتی کور کمانڈر نے ملک کی جنگی صلاحیتوں پر سوال اٹھادیا۔
اپنے بیان میں سابق بھارتی کور کمانڈر نے اعتراف کیا بھارت کے پاس پاکستان سے جنگ کی اہلیت ہے نہ ہی صلاحیت ایسی کوئی تکنیکی برتری نہیں جو جنگی کارروائیاں بغیر کسی خوف کے انجام دینے کےلئے درکار ہوتی ہے، جیسے امریکہ کرتا ہے،پاس میزائل پاورہے نہ ڈرونز نہ فضائی اور نہ ہی بحری طاقت میں وہ برتری ،جنگی کارروائیاں ہمیشہ دو طرفہ ہوتی ہیں ، یک طرفہ نہیں، پاکستان یقینی طور پر جواب میں کارروائی کرے گا۔
دفاعی ماہرین نے کہا سابق بھارتی کور کمانڈر کااعتراف واضح کرتا ہے بھارت جنگ میں پاکستان کا سامنا کرنے کیلئے تیار نہیں،اعتراف حقیقت پر مبنی ہے
سابق بھارتی کور کمانڈر نے ملک کی جنگی صلاحیتوں پر سوال اٹھادیا
















