نئی دہلی:(مشرق نیوز)ہندو پنڈت نے بھارتی دعووں کا پول کھولتے ہوئے کہاہے مودی حکومت پانی کی سیاست سے عوام کو بیوقوف بنا رہی ہے، بھارت کے پاس دریائے سندھ کا پانی روکنے کا کوئی بندوبست نہیںاگر بھارت دریائے سندھ کا پانی روکنے پر کام کرے تو کم از کم 20 سال چاہئیں
اپنے بیان میں ہندو پنڈت نے کہا آپ ایسے ہی کہتے رہے پاکستان کا پانی روک دیں گے، کیا کر رہے ہو آپ،؟ مطلب بھارتی عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے،کہہ رہے ہیں جس کی ناکامی ہے اسے پکڑو، کسی نہ کسی کی توہے۔
مودی حکومت عوام کو بیوقوف بنا رہی ہے،ہندو پنڈت نے پول کھول دیا
















