لاہور: (خبر نگار)پاکستان کاجذبہ خیرسگالی،22بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا۔
ماہی گیروں کوضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کیا گیا،رہا ہونے والے ماہی گیروں نے پاکستان سے اظہار تشکر کیا ،رہائی پانے والے 22 بھارتی ماہی گیروں میں 3 مسلمان اور 19 ہندو شامل ہیں۔
پاکستان کاجذبہ خیرسگالی،22بھارتی ماہی گیر رہا
















