مہنگائی میں معمولی کمی،11اشیاءکے نرخ بڑھ گئے

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)مہنگائی میں معمولی کمی،11اشیاءکے نر خ بڑھ گئے،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 0.27 فیصد کی سطح پر آگئی ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاءمہنگی، 16 سستی ،24 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔