اسلام آباد(بیورورپورٹ)پی ٹی اے نے پاکستان میں میڈ ان انڈیا آئی فونز کی فروخت و استعمال کو ممنوع قراردےدیا
پاکستانی ٹیلی کمیونی کیشن نے کہاپاکستانی مارکیٹ میں میڈ ان انڈیا آئی فونز کی فروخت اور استعمال ممکن نہیں،امپورٹ آرڈر 2022 کے تحت بھارتی مصنوعات کی پاکستان میں درآمد ممنوع ہے اور بھارتی ساختہ آئی فون اور ڈیوائسز پاکستان میں بلیک لسٹ ہیں،بھارت کےلئے مختص جی ایس ایم اے کا ٹائپ ایلوکیشن کوڈ رجسٹرڈ نہیں کرتے،ترجمان پی ٹی اے نے کہا بھارت کےلئے مختص کوڈ کو بلیک لسٹ کر رکھا ہے۔
پاکستان میں میڈ ان انڈیا آئی فونز کی فروخت و استعمال ممنوع
















