غریب عوام پر مزید بوجھ،ایل پی جی 3.68روپے کلو مہنگی

اسلام آباد(بیورورپورٹ)مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ،ایل پی جی 3.68روپے کلو مہنگی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

اضافے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 253.97روپے مقرر کرد ی گئی،گھریلو سلنڈر بھی43 روپے 52 پیسے مہنگا ہوگیا