غزہ:(مشرق نیوز)حماس نے 5 تھائی شہریوں سمیت مزید 8 یرغمالیوں کو رہا کردیا،تمام افرادکوجنگ بندی کاتیسرا مرحلہ شروع ہونے کے بعد ہلال احمر کے حوالے کیا گیا۔
دوسری جانب اسرائیل نے بدلے میں110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا،ادھر اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فضائی حملہ کرکے 10 فلسطینی شہید کردئیے،24 گھنٹوں میں غزہ کے ہسپتالوں میں مزید 63 لاشیں لائی گئیں۔
حماس نے 5 تھائی شہریوں سمیت مزید 8 یرغمالیوں کو رہا کردیا
















