کراچی:(بیورورپورٹ)نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 27جنوری کو ہوگا، شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی متوقع ہے۔
مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا، مانیٹری پالیسی کمیٹی کے فیصلے کا اعلان گورنر سٹیٹ بینک پریس کانفرنس میں کریں گے، ماہرین کے مطابق پرشرح سود میں مزید ایک فیصد کمی متوقع ہے۔
مانیٹری پالیسی کا اعلان 27جنوری کو ہوگا،شرح سود میں مزید کمی متوقع
















