کورین ائیر لائن کے مالک نے سرجھکا کر معافی مانگ لی

سیﺅل:(مشرق نیوز)طیارہ حادثے پر جنوبی کورین کمپنی کے مالک نے سرجھکا کر معافی مانگ لی۔

جنوبی کوریا کی نجی ایئرلائن جیجو کے مالک کم ای بے نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سر جھکا کر معافی مانگتے ہوئے مرنے والوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا اور کہاحادثے پر معافی کا طلبگار بھی ہوں۔