اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاک بنگلہ دیش فلائٹس دوبارہ بحال ہوں گی،وزیر تجارت جام کمال نے خوشخبری سنادی۔
جام کمال نے کہابنگلہ دیش نے چاول اور سبزیوں میں دلچسپی دکھائی ، پاکستان ، بنگلہ دیش کی فلائٹس دوبارہ بحال ہوں گی،تجارتی تعاون سے 15 ارب ڈالرمعیشت کا امکان ہے ،جام کمال نے کہا دونوں ممالک کی مارکیٹس کو جوڑنے کی ضرورت، وزارت تجارت تجارتی تعلقات کی بحالی پر کام کر رہی ہے، ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت بڑھانے کا موقع ہے۔
پاک بنگلہ دیش فلائٹس دوبارہ بحال ہوں گی،وزیر تجارت
















