اسلام آ باد:(بیورورپورٹ)مہنگی بجلی پیدا کرنے والے آئی پی پیز کےساتھ معاہدوں میں ایک اور پیشرفت ،حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز کےساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کافیصلہ کرلیا۔
6 آئی پی پیز کےساتھ 2396 میگاواٹ کے معاہدے ختم کرنے سے مزید300 ارب کی بچت کا امکان ہے،حکومتی ذرائع کے مطابق مزید آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے سے بجلی ٹیرف میں کمی ہوگی۔
مزید 6 آئی پی پیز کےساتھ معاہدے ختم کرنے کافیصلہ
















