واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی صدارتی الیکشن میںٹرمپ نے پاپولر ووٹس میں بھی کملا کو پچھاڑ دیا۔
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 کروڑ پاپولر ووٹس حاصل کیے جبکہ کملا ہیرس کو ساڑھے 6 کروڑ پاپولرز ووٹس ملے،یاد رہے 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے پاپولر ووٹس میں شکست کھائی تاہم الیکٹورل ووٹوں کی بنیاد پر صدر منتخب بنے تھے۔
ٹرمپ نے پاپولر ووٹس میں بھی کملا کو پچھاڑ دیا
















