جے شنکر نے پاک بھارت دو طرفہ ملاقات کو مسترد کردیا

نئی دہلی :(مشرق نیوز )جے شنکر نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر پاک بھارت دو طرفہ ملاقات کو مسترد کر دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا بھارت ،پاکستان کے تعلقات پر بات کرنے نہیں ایس سی او میں شرکت کیلئے جارہا ہوں،میرا پاکستان جانا طے ہے،مہذب شخص ہوں، شائستگی سے پیش آﺅں گا۔