غزہ،تل ابیب:(مشرق نیوز،بیورورپورٹ)غزہ کی سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد ،اسرائیل نے حماس پر قتل کاالزام عائد کردیا۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے کہااندازہ تھا علاقے میں مزید یرغمالی ہو سکتے ہیں لیکن درست پوزیشن کا معلوم نہیں تھا،سرنگ کے اندر حماس کےساتھ کوئی جھڑپ نہیں ہوئی ہمارے پہنچنے تک وہ یرغمالیوں کو قتل کرکے فرار ہوچکے تھے۔
ادھر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہاقیدیوں کی زندگیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں ،یرغمالی اسرائیلی حملوں میں مارے گئے،جنگ بندی کےلئے تجاویز اور اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کیا مگر نیتن یاہو نے مسترد کردیا۔
دوسری جانب 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اہلخانہ اور متعلقہ گروپس نے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا،متحرک گروپس اور فورمز نے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے نیتن یاہو ،حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کےلئے اکیلا چھوڑ دیا ،صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، عوام تیار رہےںاب پورا ملک کانپے گا،جگہ جگہ مظاہرے کیے جائیں گے، حکومت کا احتساب ہوگا۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















