اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نیپرا نے پھر بجلی گرادی،بنیادی ٹیرف5.72روپے یونٹ مہنگا کردیا،اضافے کی منظوری مالی سال2024-25کیلئے دی گئی۔
نیپرااعلامیے کے مطابق فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ،اطلاق یکم جولائی 2024 سے کیاجائےگا،اضافے سے بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 29.78 سے 35.5 روپے یونٹ ہو جائےگا۔
ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک ساتھ اضافہ ہوگا یا مرحلہ وارفیصلہ کابینہ کرے گی۔
نیپرا نے پھر بجلی گرادی،بنیادی ٹیرف5.72روپے یونٹ مہنگا
















