حج مصروفیات، سعودی ولی عہد کی جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت

ریاض :(مشرق نیوز) جج مصروفیات،سعودی ولی عہد شہزادہ بن سلمان نے جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔

سعودی حکومت نے ایک بیان میں کہا شہزادہ بن سلمان نے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو پیغام بھیجا ہے جس میں امورحج کی نگرانی سے متعلق ذمہ داریوں کی بنا پر سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کر سکنے پر معذرت کی گئی ہے۔