5 منافع بخش پاورکمپنیوں لیسکو، فیسکو، آئیسکو، میپکو اور گیپکو کی نجکاری کا پلان تیار

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)5 منافع بخش پاورکمپنیوںلیسکو، فیسکو، آئیسکو، میپکو اور گیپکو کی نجکاری کا پلان تیار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کمپنیوں کے نئے بورڈ کی تشکیل کی جائےگی،12 رکنی بورڈ نے حتمی منظوری کیلئے سمری کابینہ کو بھجوا دی ،نقصان والی کمپنیوں کی نجکاری تجویز مسترد کردی گئی ،ڈسکوز کی نجکاری سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔