لاہور(ایم این پی)معروف اداکارہ و میزبان مایا خان نے ناکام اور کمزور رشتوں میں الجھی خواتین کو مشورہ دیا ہے۔
اداکارہ کی سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے جسے انہوں نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا تھا۔مایا خان کا ویڈیو میں ٹوٹے، کمزور، ناکام اور تکلیف دہ رشتوں میں الجھی ہوئی خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ابھی کچھ بھی نہیں بگڑا ہے، آپ اپنی زندگی میں سب ٹھیک کر سکتی ہیں۔
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئےگی، مایا خان

















