:( )وسیع پیمانے پر ڈرون فائر ،ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق ایران نے براہ راست ڈرون حملے کیے ۔
ذرائع کے مطابق ایران نے اسرائیل پر وسیع پیمانے پر ڈرون حملے کیے۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے 50 سے زائد ڈرون اسرائیل کی جانب داغے گئے ۔
ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا
















