اسلام آباد:( بیورورپورٹ)آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری کرلی گئی،مسابقتی کمیشن آئی ایم ایف کے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ کے تحت انشورنس سیکٹرپرسٹڈی کرے گا ۔
انشورنس اورری انشورنس مارکیٹوں میں ریاستی ملکیت والے اداروں کے کردار کا بھی جائزہ لیا جائے گا،غیرملکی انشورنس کمپنیاں پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہونے کی طرف راغب ہوں گی، تجزیہ سے معلوم ہو گا یہ شعبہ پاکستان میں کیوں پسماندہ ہے، شعبے کو بین الاقوامی صنعت کاروں کےلئے کیسے کھولا جا سکتا ہے۔
مسابقتی کمیشن کے مطابق پاکستان کی انشورنس انڈسٹری کو ریگولیٹری رکاوٹوں اور کمپٹیشن رکاوٹوں کی وجہ سے ابھی تک اپنی پوری صلاحیت کے ادراک کا موقع نہیں مل سکا،کئی سالوں سے حکومت کے نجکاری کے ایجنڈے پر ہونے کے باوجود، سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ اور پاکستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ سمیت انشورنس کمپنیوں کی نجکاری ابھی تک عمل میں نہیں آئی ۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















